اس نے مجھے میرے خوابوں میں یرغمال بنا رکھا ہے . اس نے مجھے میرے خوابوں میں ڈرا رکھا ہے . دھشت گردی کرتا ہے آکے وہ میرے خوابوں میں . جاگتے میں میں نے بھی اک پلان بنا رکھا ہے . کہ پاک فوج نے بھی ملک میں آپریشن ردالفساد شروع کر رکھا ہے . اب کی بار میں بھی بلاؤں گا رینجرز والوں کو . آکے وہ میرے خوابوں میں پکڑیں گے اسے . ردافساد کی کی خاطر میں نے بھی اپنا نکاح رینجرز والوں کے ہاتھوں پڑھوانے کا ارادہ بنا رکھا ہے . راز کی باتیں
Urdu Poems, Urdu Ghazals, Afsane, Stories, Columns, Politics,