محبت نیلا تھوتھا ہے زہر ہے
مجھے میری نفرتوں سے مراسم بڑھانے
ہیں
مذھبی دوستوں کے ساتھ گزارا
اکتاہٹ کا لمحہ اس کاٸنات کا سب سےبدنما
لمحہ ہے
مجھے گالیوں کے ورد میں دفن
کیا جاۓ کہ اس سے زیادہ
پر خلوص چیز آج تک دریافت نہیں ہوٸی
میں جن جن دوستوں کی محبوباٶں کو جنسی وحشت میں
سوچتا رہتا ہوں وہ سب میرے جنازے میں شریک
ہونے کا شرعی حق رکھتے ہیں
Comments
Post a Comment