(Kissing) چومنا چومنا دنیا کی سب سے زیادہ خوشگوار احساسات میں سے ایک ہے یقینا چاکلیٹ اور اپنی پسندیدہ چیز اور اپنے بچوں کے بعد ہم اپنے بچوں ، دوستوں ، پالتو جانوروں اور پیاروں کو چومتے ہیں۔ ہمارا ہمارے اپنوں، اپنے بھی وہ اپنے جن سے ہمیں پیار محبت اور خاص دلی لگاؤ ہوتا ہے، ان کو چومنے سے ایک خاص قسم کی فرحت اور عجیب سا سرور ملتا ہے، سائنس کے مطابق اور اصل حقیقت میں بھی یہ ہے کہ چومنا نہ صرف ذہنی تناؤ کی سطح کو کم کرکے ہمیں خوش کر تا ہے، بلکہ اس سے صحت کے کچھ مفید اور حیرت انگیز فوائد بھی ملتے ہیں، جن کے بارے میں زیادہ تر لوگوں کو کوئی خبر نہیں ہے۔ یہاں کچھ سائنسی وجوہات ہیں کہ آپ کو ذیادہ چومنا یا پھر زیادہ بوسہ کیوں لینا چاہئے۔ محبت ہارمون جب آپ اپنے کسی ساتھی یا پیارے ان میں خواہ انسان ہوں، آپ کا کتا ہو، آپ کی بلی خواہ کوئی بھی ہو، جب آپ ان کو چومتے ہیں، تو سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ مختلف احساسات دلانے والے مختلف ہارمونز پیدا ہوتے ہیں آپ کے اندر، جو آپ کو ناقابل یقین فرحت اور ایک نئی آکسیجن اور تازگی مہیا کرتے ہیں۔ میں 'محبت ہارمون' آکسی...
Urdu Poems, Urdu Ghazals, Afsane, Stories, Columns, Politics,