Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Muhammad Moghirah Siddique

Poem By Muhammad Moghira Siddique | Muhammad Moghira Siddique Poetry

Yadain Bain Kar Rahi  Theen Waqt Taswe Baha Raha Tha Jin Se Muhabbat Thi  Wo Bad-Gumani Ki Chaadar Aurhe  Aur Ab Dard E Shateeka  Men Mubtala   Nakaam Aashiq Sleeping Pills Le Ke Sone Laga Hai Poetry: By Muhammad Moghira Siddique ______________________________________________________ یادیں بین کررہی تھیں۔۔۔۔۔ وقت۔۔۔۔۔ ٹسوے بہا رہا تھا۔۔۔۔۔ جن سے محبت تھی۔۔۔۔۔ وہ بدگمانی کی چادر اوڑھے۔۔۔۔۔ نئی دنیا بسا چکے تھے۔۔۔۔ اور اب درد شٹیکا میں مبتلا ناکام عاشق۔۔۔۔۔ سلیپنگ پلز لے کے۔۔۔۔۔۔ سونے لگا ہے۔۔۔۔    محمد مغیرہ صدیق

Poem, Operation Raddul Fasad By Muhammad Moghirah Siddique

  اس نے مجھے میرے خوابوں میں یرغمال بنا رکھا ہے .  اس نے مجھے میرے خوابوں میں ڈرا رکھا ہے . دھشت گردی کرتا ہے آکے  وہ میرے خوابوں میں . جاگتے میں میں نے بھی اک پلان بنا رکھا ہے . کہ پاک فوج نے بھی ملک میں  آپریشن ردالفساد شروع کر رکھا ہے . اب کی بار میں بھی بلاؤں گا رینجرز والوں کو . آکے وہ میرے خوابوں میں پکڑیں گے اسے . ردافساد کی کی خاطر میں نے بھی اپنا نکاح رینجرز والوں کے ہاتھوں پڑھوانے  کا ارادہ بنا رکھا ہے . راز کی باتیں  

Poem: Dhool Men Dhmalta Diyota By Yasir Gohar

  دھول میں دھمالتا دیوتا جزیرے خشک سمندروں کی پوجا کر کے بڑھاپے کے نشان ماتھے پہ لپیٹے سادھو   بَن ہواؤں میں ننگے بدن دھمالتے ہیں! تمہارے نام کا ایک خدا میری آنکھوں میں گھومتا ہے تو ہزاروں مدوجزر چاند کو چیر دیتے ہیں تاریک گلیاں معدے کے السر سے بھری روشنیوں کی دھول پھانکتی ہیں یاسر گوہر

Poem By Muhammad Moghira Siddique | Raaz Ki Batain

  سفید کپڑوں پہنے میرے انتظار میں بیٹھی اک خوش شکل لڑکی۔۔۔۔ جسے دیکھ۔۔۔ جنتی مرد۔۔۔۔ اپنی حوریں قربان کر دیں۔۔۔۔ اس نے مجھے پیغام بھیجا ہے خود کو مجھ پہ کرکے قربان بھیجا ہے۔۔۔۔ فقط اتنا کہا میں نے۔۔۔۔۔ میں پہلے کسی اور کے نام کی مالا پہنے۔۔۔۔۔   اس کی یاد میں پاگل ہوں۔۔۔۔   محمدمغیرہ صدیق

Poem andhere Men By Muhammad Moghira Siddique | Raaz Ki Batain

  نظم: اندھیرے میں آبھی جاؤ اب ، دھند تو نہیں ہے پر کوئی بھی نہیں دیکھے گا میں اب ، اندھیرے میں راز نہیں کھلتے   کبھی بھی اندھیرے میں آؤ کہ اب ہم ، اک دوسرے کے ساتھ۔۔۔۔ بہت سے راز دریافت کریں اندھیرے میں۔۔ میری جاں۔۔۔ ہمارا اک راز کہ ۔۔۔ تمہیں ڈر نہیں لگتا ، میرے ساتھ اندھیرے میں۔۔ اور بھی کئی راز   دریافت کریں گے ہم اندھیرے میں۔۔ سنو۔۔۔ نہیں بتاؤں گا ہمارے راز کسی بھی اندھیرے میں۔۔۔ اپنی نظموں میں ن ی لکھوں گا یہ راز کبھی بھی اندھیرے میں تمہی کو راز بنا کے رکھوں گا ہمیشہ اندھیرے میں تمہی کو سب سے چھپا کے رکھوں گا ہمیشہ اندھیرے میں محمد مغیرہ صدیق

Choomnay (Kissing) Ke Faide By Muhammad Moghirah Siddique

(Kissing)  چومنا چومنا دنیا کی سب سے زیادہ خوشگوار احساسات میں سے ایک ہے   یقینا چاکلیٹ اور اپنی پسندیدہ چیز اور اپنے بچوں کے بعد ہم اپنے بچوں ، دوستوں ، پالتو جانوروں اور پیاروں کو چومتے ہیں۔ ہمارا ہمارے اپنوں، اپنے بھی وہ اپنے جن سے ہمیں پیار محبت اور خاص دلی لگاؤ ہوتا ہے، ان  کو چومنے سے ایک خاص قسم کی فرحت اور عجیب سا سرور ملتا ہے،   سائنس کے مطابق اور اصل حقیقت میں بھی  یہ ہے کہ  چومنا نہ صرف ذہنی تناؤ کی سطح کو کم کرکے ہمیں خوش کر تا ہے، بلکہ اس سے صحت کے کچھ مفید اور حیرت انگیز فوائد بھی ملتے ہیں، جن کے بارے میں زیادہ تر لوگوں کو کوئی خبر نہیں ہے۔ یہاں کچھ سائنسی وجوہات ہیں کہ آپ کو ذیادہ چومنا یا پھر زیادہ بوسہ کیوں لینا چاہئے۔ محبت ہارمون جب آپ اپنے کسی ساتھی یا پیارے ان میں خواہ انسان ہوں، آپ کا کتا ہو، آپ کی بلی خواہ کوئی بھی ہو، جب آپ ان کو چومتے ہیں، تو سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ مختلف احساسات دلانے والے مختلف ہارمونز پیدا ہوتے ہیں آپ کے اندر، جو آپ کو ناقابل یقین فرحت اور ایک نئی آکسیجن اور تازگی مہیا  کرتے ہیں۔   میں 'محبت ہارمون' آکسی...