میں سخت بیزار رہتا ہوں محبت نیلا تھوتھا ہے زہر ہے مجھے میری نفرتوں سے مراسم بڑھانے ہیں مذھبی دوستوں کے ساتھ گزارا اکتاہٹ کا لمحہ اس کا ٸ نات کا سب سےبدنما لمحہ ہے مجھے گالیوں کے ورد میں دفن کیا جا ۓ کہ اس سے زیادہ پر خلوص چیز آج تک دریافت نہیں ہو ٸ ی میں جن جن دوستوں کی محبوبا ٶ ں کو جنسی وحشت میں سوچتا رہتا ہوں وہ سب میرے جنازے میں شریک ہونے کا شرعی حق رکھتے ہیں یاسر گوہر
Urdu Poems, Urdu Ghazals, Afsane, Stories, Columns, Politics,