Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2020

Muhammad Rafi's Death Anniversary By Hakeem Khaleeq Ur Rehman

ایک فقیر روزانہ۔۔۔کچھ گاتے ہُوئے ۔۔۔ اس کی گلی میں سے گزرتا تھا۔۔۔۔۔اور وہ روز ہی اس فقیر کی آواز سنتا ،۔۔۔۔درویشوں اور اللہ والوں سے عقیدت ۔۔۔۔۔۔اسے بچپن سے ہی تھی۔۔۔ ایک روز وہ اس فقیر کے پیچھے پیچھے چل دیا۔۔۔۔۔ایک جگہ پہ۔۔۔فقیر رک گیا۔۔۔۔۔۔کچھ باتوں کے بعد فقیر نے اس کو نصیحت کی کہ اپنے تن اور من کو پاک رکھ کر محنت کرنا۔۔۔۔۔۔قدرت تمہیں بہت نوازے گی۔۔۔۔۔پِھر۔۔۔ قسمت ایک دن ایسی محفل میں لے گئی جہاں وقت کے معروف گلوکار کے ایل سہگل گانا گانے والے تھے۔۔۔۔۔لیکن بجلی نہ ہونے کے باعث سہگل نے اس لئے۔۔۔گانے سے انکار کر دیا۔۔۔۔کہ سہگل بلند آواز میں نہیں گا سکتے تھے۔۔۔۔ہجوم کی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے بڑے بھائی نےجیسے تیسے "اس" کو سٹیج تک پہنچا دیا۔۔۔۔اس۔۔۔۔نے گانا شروع کیا تو بھری محفل میں خاموشی چھا گئی۔۔۔ لوگ اس کی آواز کے سحر میں گم ہو گئے۔۔۔۔۔مشہور موسیقار شیام سندر بھی سامعین میں موجود تھے۔۔۔۔۔انہوں نے اسے بمبئی آ جانے کی دعوت دی۔۔۔۔۔یہ نوجوان بمبئی بھی پہنچ گیا۔۔۔۔بمبئی سٹوڈیوز کے نامور موسیقار نوشاد علی ان دنوں گلوکار طلعت محمود سے اس لئے ناراض ہو گئے تھے کہ نوشاد نے طلعت