Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Afsane

Hum Dukhoon Ke Qarz Daar Hain | Raaz Ki Batain | Jackie Bruce Khan

Hum Dukhoon Ke Qarz Daar Hain | Raaz Ki Batain | Jackie Bruce Khan #RaazKIBatain #JAckieBruceKhan

Ghum Umeed Aur Yaad Ki Batain | Views & Reviews By Jackie Bruce Khan

Surkh Sarrkeen | Khoon Alood Sadak | Jackie Bruce Khan | Raaz Ki Batain

Main La Pata ho Gaya Hon | Raaz Ki Batain | Views & Reviews By Jackie Baruce Khan

Kiya Music Haram hai, By Fozia Qureshi Sahbi

کل میرے بچے نے ایک سوال کیا ۔ کیا میوزک حرام ہے؟ میں چپ ہوگئی بلکہ خاموش سی ہوگئی ۔ کیا کہتی ؟ اگر کہتی حرام ہے تو وہ سوچتا کہ اس کی ماں بھی اپنی زبان کے اکثر گیت سنتی ہے بس روزے میں احتیاط کرتی ہے۔ اپنی اِس منافقت پر مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیا کہوں؟ حلال بھی کہہ نہیں سکتی تھی کیونکہ کچھ مسلک میں اسے مکمل حرام ہی سمجھا گیا ہے۔ خیر پھر یہ کہہ کر ٹالا کہ بیٹا کوشش کرو مت سنو۔ لیکن!! اگر ممکن ہے تو ایسے گانے مت سنو یا دیکھو جس میں ولگیریٹی ہے۔ میں یہ کہہ کر بھی میں مطمن نہیں تھی کیونکہ گیتوں کی زیادہ تر شاعری بھی پیار ، محبت ، دکھ ، غم اور خوشی سے جڑی ہے۔ اکثر اس طرح کے سوالات سے مجھے یہ احساس بھی ہوتا ہے کہ میرے اپنے ارد گرد موجود اکثر ایشین مسلم بچے اسی حرام و حلال کے چکر میں ذہنی مریض بن جاتے ہیں کیونکہ والدین کے دوغلے روئے اور گھر، باہر کے ماحول میں زمین و آسمان کا فرق۔ اُن کی شخصیت کو خاص کر ٹین ایج میں بہت متاثر کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذہنی شخصیت بری طرح متاثر ہوتی ہے جس وجہ سے اکثر یہاں پرورش پانے والے بچے مسلمان بننے اور بنانے کے چکر میں اور خاص کر انہیں ...

Afsana Bhool By Mohd Shahshad

  افسانہ. بھول آج نیتسیا گنگا کے کنارے بیٹھ کر اپنے خیالوں میں غوطے لگا رہی تھی جب وہ گھر سے نکلی تھی تو صرف یہی سوچ رہی تھی کہ وہ گنگا میں ڈوب کر اپنی جان دے دیگی وہ مر جائے گی لیکن اب وہ اڈانوں، مادھو اور اس پریوار کے کسی بھی سدسیہ کو اپنی صورت دکھانا گوارہ نہیں کریگی چاہے اسکے ساتھ جو بھی ہو جائے بلکہ اسے گھٹ گھٹ کر ہی کیوں نہ دم توڑنا پڑے پھر بھی اب وہ کسی بھی حال میں اس پریوار کی جانب منہ نہ کرے گی آج وہ صرف گنگا اسنان ہی نہیں بلکہ ہمشہ کیلئے گنگا میں سما جائے گی اس رات تو اسکے ساتھ عجب واقعہ ہوا تھا اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اس اڈانو اور مادھو پریوار کے سب کے سب لوگ اس حد تک گر سکتے ہیں اس دن کے قبل اس نے اڈانو پریوار کے بارے میں یہی سوچ رکھا تھا کہ یہ سبھیہ اور سوشیل پریوار ہے اس پریوار میں کسی بات کا کوئی فرق نہیں مانا جاتا ہے اور نہ ہی کسی بات کا برا، نہ ذات دھرم اور نہ ہی اونچ نیچ کا، اس پریوار کے سبھی لوگ ایک دوسرے کو پیار و محبت سے دیکھا کرتے ہیں لیکن اس واقعہ نے اسکی نظریں کھول کر رکھ دی تھیں اس نے پریوار کے ایک ایک فرد کے کارنامے اور انکے مریادے کو بکھیر کر ...

Long Distance Relationships By Riffat Jabeen | Lafz Daraz

  "Long distance relationship" جناب نے آج پوچھا ہے کہ کیا ہم ان کو مس کرتے ہیں اور یہ کہ ہمارے اور ان کے درمیاں یہ ہزاروں میلوں کی دوری کیسے جسم و جاں پہ بھاری ہے ہم نے کہہ دیا " جی اور کیا ، یہ دوری بڑی هی بھاری ہے " ایک بات سچ بتائیں !! ہم نے جھوٹ بولا تھا ہم ان کو مس نہیں کرتے نہ ہی بتایا کہ ہم ان سے کتنے تنگ ہیں یہ صاحب روز ہمیں دفتر سے دیر کراتے ہیں باس سے شرمندہ کراتے ہیں صبح اٹھنے لگو تو گھیرا تنگ کرکے کہتے ہیں " بس دس منٹ اور، دس منٹ اور " اور جانے کیا کیا ہمارے ساتھ ہی اٹھ کے، منہ دھو کے چائے کی ایک پیالی اور توس کھاتے ہیں ہائی وے کی تیز رفتاری پر ڈانٹتے ہی رہتے ہیں " گاڑی ٹھیک چلاؤ، گاڑی آہستہ چلاؤ " لنچ پہ بھی آدھا سلاد شیئر کرتے ہیں شام میں کھانا بناتے ہوئے نمک کا ڈبہ لے لیتے ہیں " زیادہ نہ ڈالو، زیادہ نہ ڈالو " ٹی وی دیکھنے لگوں تو کرکٹ والا چینل لگا دیتے ہیں اور تو اور رات کو بھی سکون نہیں کچھ ادھوری غزلیں، نظمیں تھیں مکمل نہیں کرنے دیتے ہر مصرعے میں اتر آتے ہیں صفحہ ان کے نام سے بھرجا...

Maan,{Mother| By Junaid Iqbal Baloch | Khuwab Naak Afsne

ماں جنید اقبال بلوچ   ماں دنیا کی ہر کردار سے بڑ کر ایک عظیم اور نمایاں کردار ہے بےشک دنیا کی کوئی بھی ادکارہ اس کردار کو ادا نہیں کرسکتی کیونکہ یہ وہ واحد کردار ہے جو صرف قربانی اور ممتا سے ہی ادا کی جاسکتی ہے اور ایک ماں سے بڑ کر کوئی بھی اس کردار کو صحیح طرز سے ادا نہیں کرسکتی اس کردار کو ادا کرتے ہوئے میں نے اپنی ماں کو دیکھا ہے میں نے اس جہان میں اور بھی بہت سی مائیں دیکھیے ہیں جب میں بیمار ہوتا تھا تو تکلیف میرے ماں کو مجھ سے زیادہ ہوتی تھی وہ پوری پوری رات میرے سرھانے بیٹھی رہتی تھی اور تسبیح پڑھا کرتی تھی جب وہ اللہ کے سامنے رو کر گڑگڑاتی تھی تو اؐس کی دعا کی پہلی صدا اپنی اولاد کے نام سے ہی شروع ہوتی تھی خود چائے جتنی بھی تکلیف میں کیو نہ ہوتی لیکن کبھی بھی ذکر تک نہ کرتی تھی کے کہیں میری اولاد پریشان نہ ہوجائے میں نے اپنی ماں کو تیز بخار کی حالت میں بھی روٹیاں پکاتی ہوئے دیکھا ہے جب روکنے کی کوشش کی تو ایک ہی جواب ملا میں بخار تو برداشت کرسکتی ہوں مگر اپنی اولاد کی بھوک نہیں حقیقت ہے کے دنیا کا سب سے عظیم اور عالی ظرف انسان ماں ہی ہوتی ہے جس کی برداشت کی کوئی انتہا ن...