پتہ
ہے کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ ہم ایویں محبت کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔۔
حالانکہ
محبت تو ہمارے پاس ہوتی ہے.. لیکن ہمیں نظر نہیں آتی۔۔
اور
لاحاصل محبت، یکطرفہ محبت ہمیں اندھیرے میں بھی کسی چمکتی چیز کی طرح نظر آ جاتی ہیں۔۔ مجھے لگتا
ہے کہ ہم خود ہی خوش نہیں رہنا چاہتے۔۔
کیونکہ
خوشی بھی تو تبھی ہوتی ہے جب ہم محبت کے پیچھے بھاگنا بند کر کے حاصل کر لیں۔۔ 😷😷
میری
جتنے بھی لوگوں سے بات ہوئی، مجھے ہمیشہ یہی لگا کہ کہیں نہ کہیں ہم سب کا مسئلہ محبت
ہے۔۔
کسی
کی یکطرفہ محبت۔۔
تو
کسی کی دو طرفہ محبت ۔۔
لیکن
مسئلہ ایک ہی ہے محبت۔۔
لیکن
کیوں محبت کیوں ؟؟؟
مجھے
یہی مسئلہ زہر لگتا ہے محبت
مجھے
اِسی مسئلے محبت پر لکھنا زہر لگتا ہے
یہی
مسئلہ ہر بار نیا لگتا ہے
Comments
Post a Comment