Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2019

This is how Politicians made us fool | Ayat Bruce

We’ve All Just Made Fools of Ourselves — Again The awful corruption of scandal politics. “You have a president who, in my opinion, beyond a shadow of a doubt, sought to, however ham-handedly, collude with the Russian government, a foreign power, to undermine and influence our elections.” — Beto O’Rourke, presidential candidate “I think there’s plenty of evidence of collusion and conspiracy in plain sight.” — Adam Schiff, chairman of House Intelligence Committee “I called [Trump’s] behavior treasonous, which is to betray one’s trust and aid and abet the enemy, and I stand very much by that claim.” — John Brennan, former C.I.A. director “The biggest scandal in U.S. history is coming into focus. On Friday Rachel Maddow made it clear. Donald Trump conspired with the enemy.” — Rob Reiner, film director

Christmas ki Tayyariyaan aur meri soch, By Fozia Qureshi,

فوزیہ_قریشی  فوزیہ_قریشی  "کرسمس کی تیاریاں اور میری سوچ" آج کل میرے آس پاس کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں ہرطرف رنگا رنگ قمقمیں جگمگاتی نظر آتی ہیں تو کہیں رنگین سجاوٹ کے دلکش نمونے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریل پیل کا سما ہے خریداری بھی عروج پر ہے کیوں نہ ھو؟ لوگوں کی سہولت کی خاطر قیمتیں آدھی کر دی جاتی ہیں تا کہ ہر کوئی خریداری کر سکےجبکہ یوکے ایک ویلفئر سٹیٹ ہے۔ جہاں کی شہریت رکھنے والے ہر فرد کی جان ، مال اور دیگر حقوق کا خیال رکھا جاتا ہے اور دیگر مراعات بھی مہیا کی جاتی ہیں جن میں معذور ،بیوہ، یتیم بچے اور بے روزگار لوگوں کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں کی خدمات اور کام دیکھ کر اکثر یہاں کے مسلمان یہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں اگر یہ قوم کلمہ پڑھ لے تو سیدھی جنت میں جائے، جبکہ جنت کے ٹھیکیدار یہ نہیں جانتے کب کون کس بات پر بخشا جائے؟  یہ مالک کائنات سے بہتر کون جانتا ہے؟ یہاں آنے والے اکثر مسلمان یہاں آکر حلال حرام کی تمیز تک بھول جاتے ہیں لیکن کھانے کے لئے حلال گوشت کی تلاش ضرور کرتے ہیں نیت میں حرام کاری ا...

Log Khush Nahi Hoty, Beatiful Urdu Short Poem By Humza Jameel | Raaz Ki Batain | Urdu Shayari

لوگ خوش نہیں ہوتے۔ میں نے انکو پرکھا ہے۔ چاھتے لٹا  کر کے۔ وقت کو تباہ کرکے۔ انکی ہر خواہش کو زندگی بنا کرکے۔ درد میں مصیبت میں۔ حوصلے عطا کرکے۔ میں نے انکو پرکھا۔  لوگ خوش نہیں ہوتے۔ (حمزہ جمیل)

Ghazal By Nouman Khan, Muhabbat Ke Elawa Bhi Masail Hain | Urdu Ghazal

غزل  محبت کے علاوہ بھی مسائل ہیں یہی مثلا کہ اکثر لوگ جاہل ہیں ۔ مرے گاؤں کے اک پیپل پہ سب قرباں بڑے شہروں کے جتنے بھی فضائل ہیں ۔ خرد مندو غلط تم بھی نہیں کہتے ہمارے پاس بھی لیکن دلائل ہیں ۔ گزشتہ سال کو میں اچھا کہتا پر  جو دن اُس کے بنا گزرے وہ حائل ہیں ۔ کسی کے ہجر کا ردِّ عمل ہے دوست ہے میری آنکھ نم جذبے بھی گھائل ہیں نعمان خان

Diyar E Noor Men Tera Shabbon ka Sathi Banoon ga (Your night mate) Ghazal 2019 By Muhammad Moghirah Siddique | khuwabnaak afsane

                                    Muhammad Moghirah Siddique اب دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی بنوں گا،  میری تیری وحشتوں کا ساتھی بنوں گا،   تم مجھ سے جھوٹ بھی بولو تو  تم سے صرف سچ بولوں گا، تیرے مزاج کے سبھی موسموں کا ساتھی بنوں گا، تم میرے ہاتھ نہ آؤ میں تیرا ہو کے رہوں گا، تم گر پڑو تو تیری پستیوں کا ساتھی بنوں گا، میں تیرے نام کی نسبت معتبر ٹھہروں گلی گلی تیری رسوائیوں کا ساتھی بنوں گا ، تم اپنے آپ کو دیکھو میں تمہیں دیکھے جائوں میں تیرے نفس کی گمراہیوں کا ساتھی بنوں گا میں خواب دیکھوں تیرے حوالے سے تیرے خیال کے تبھی منظروں کا ساتھی بنوں گا بقلم خود محمد مغیرہ صدیق صرف تمہارے لئے۔۔۔۔۔ Beautiful Ghazal for My  Masoom Pathani