Diyar E Noor Men Tera Shabbon ka Sathi Banoon ga (Your night mate) Ghazal 2019 By Muhammad Moghirah Siddique | khuwabnaak afsane
میری تیری وحشتوں کا ساتھی بنوں گا،
تم مجھ سے جھوٹ بھی بولو تو
تم سے صرف سچ بولوں گا،
تیرے مزاج کے سبھی موسموں کا ساتھی بنوں گا،
تم میرے ہاتھ نہ آؤ میں تیرا ہو کے رہوں گا،
میں تیرے نام کی نسبت معتبر ٹھہروں
گلی گلی تیری رسوائیوں کا ساتھی بنوں گا ،
تم اپنے آپ کو دیکھو میں تمہیں دیکھے جائوں
میں تیرے نفس کی گمراہیوں کا ساتھی بنوں گا
میں خواب دیکھوں تیرے حوالے سے
تیرے خیال کے تبھی منظروں کا ساتھی بنوں گا
Comments
Post a Comment