وہ کیا جو مرد چھپ چھپ کے راہ روی کا راستہ اختیار کرتا ھے
چھپ کے نکاح نہیں کر سکتا ؟؟؟
کیا مرد اتنا کمزور ھے کہ عورت کے ڈر سے غلط راستہ تو اختیار کر لیتا ھے لیکن نکاح نہیں کرتا ۔۔۔
ھرگز نہیں دوسرا یا تیسرا نکاح ان کی منزل ھی نہیں ھوتی ۔۔۔
جنہیں کیچڑ میں لت پت ھونے میں مزہ آنے لگ پڑے انہیں صاف ستھری زندگی راس ھی نہیں آتی ۔۔ یہاں میں
جنس کے فرق کے بغیر بات کر رھی ھوں۔۔ حرام کھانے کی جہنیں لت پڑ جا ے
------------------------------------------------------------------------------------------------------------
جب آپ کی خوشیاں باھر کی دنیا سے جڑی ھوئی ھوں تو آپ خوشی کے لئے باھر کی دنیا کے محتاج ھیں
جب میں قبرستان جاتا ہوں تو اس ہی خیالات آتے ہیں ذہن میں دنیا کی مصروفیت وغیرہ سب بے کار ہیں۔ مگر پھر وہی دنیا اور اسکی رونق کھینچ لیتی ہے اپنی طرف۔
------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Comments
Post a Comment