کہنے والے کہتے ہیں
دشت میں پاگل رہتے ہیں
چاند بھی سن کے جلتا ہے
چاند سے چہرے ہوتے ہیں
تیرا ہنسنا دیکھیں تو
موسم ٹھہرا کرتے ہیں
زخم لگے ہیں پھولوں سے
ZA
زخم لگے ہیں پھولوں سے
جنکو پانی دیتے ہیں
آنکھیں میری سستی ہیں
آنسو تیرے مہنگے ہیں
اسکے شہر کی بارش میں
پھول برستے رہتے ہیں
وہ ایک نظر دیکھیں تو
ہم آنکھیں پڑھ لیتے ہیں
چڑیا طوطے مور اور وہ
مجھکو اپنے لگتے ہیں
ان پہ لکھے شعر اقراء
کچھ اور اچھے ہوتے ہیں
Iqra Afia
دشت میں پاگل رہتے ہیں
چاند بھی سن کے جلتا ہے
چاند سے چہرے ہوتے ہیں
تیرا ہنسنا دیکھیں تو
موسم ٹھہرا کرتے ہیں
زخم لگے ہیں پھولوں سے
ZA
زخم لگے ہیں پھولوں سے
جنکو پانی دیتے ہیں
آنکھیں میری سستی ہیں
آنسو تیرے مہنگے ہیں
اسکے شہر کی بارش میں
پھول برستے رہتے ہیں
وہ ایک نظر دیکھیں تو
ہم آنکھیں پڑھ لیتے ہیں
چڑیا طوطے مور اور وہ
مجھکو اپنے لگتے ہیں
ان پہ لکھے شعر اقراء
کچھ اور اچھے ہوتے ہیں
Iqra Afia
- Get link
- X
- Other Apps
Labels
Poems
Labels:
Poems
- Get link
- X
- Other Apps
have super collection, please try add better blogger template. you can visit my blog to get some idea
ReplyDelete