کرم کے ھندو اور دھرم کے مُسلمان ھیں بابا دین مُحمد کے اس جملے نے مُجھے چونکا دیا ،، میں نے بابا دین مُحمد کی سوچ کو یکسر مُسترد کر دیا ،، بابا بولا بچے کرم کا مطلب عمل ھے ھندی زبان میں ،، کرم ،، عمل کو کہتے ھیں ،، میں نے کہا بابا جی نہ تو ھم اپنے عمل سے ھندو ھیں اور نا اُن کے پیرو کار ،، بابا مُسکُرایا اور بولا ، بھائی اگر میں ثابت کر دوں کہ جو میں نے کہا ویسا ھی ھے تو معافی مانگو گے ؟؟ ...
Urdu Poems, Urdu Ghazals, Afsane, Stories, Columns, Politics,